ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 11, 2024 9:37 PM

printer

ملک بھر میں نوراتری تقریبات اپنے شباب پر ہیں

ملک کے مختلف حصوں بالخصوص مشرقی بھارت میں درگا پوجا تقریبات، اپنے شباب پر پہنچ گئی ہیں۔ مغربی بنگال میں مہا اشٹمی اور Mahanabami، پورے جوش و خروش کے ساتھ منائے جا رہے ہیں۔ دیوی درگا کا آشریواد لینے کیلئے لوگ مختلف پوجا پنڈالوں میں جمع ہو رہے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج درگا پوجا کے موقع پر سبھی اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ درگا پوجا، برائی پر اچھائی کی جیت ہے اور ماں درگا کو طاقت کی ایک علامت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار، دیوی دُرگا کو پوری طرح وقف ہے اور یہ سبھی مذہبوں کے مابین اتحاد اور فہم کو فروغ دیتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے نوراتری کے 9 ویں روز دیوی Siddhidhatri کی پوجا کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں