ملکی اسٹاک مارکیٹس آج آدھے فیصد سے زیادہ کے منافع کے ساتھ بند ہوئیں۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا عدد اشاریہ 592 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 81 ہزار 973 پر اور نفٹی 164 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 25 ہزار 128 پر بند ہوا۔
Site Admin | October 14, 2024 9:48 PM

رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 20th Jan 2025 | زائرین: 1480625