ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 9:32 AM | EPFO Mem Profile

printer

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔

          ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔ جن ارکان کے پاس یونیورسل کھاتہ نمبر ہیں، اُنھیں آدھار کے ذریعے مجاز قرار دے دیا گیا ہے اور وہ اپنے نام، تاریخ پیدائش، صنف، قومیت، والد یا والدہ کا نام، جوائننگ کی تاریخ اور ملازمت، خود چھوڑ دینے کی تاریخ جیسی تفصیلات فراہم کر سکتے ہیں، جس کیلئے اُنھیں کوئی دستاویز اَپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

          محنت اور روزگار کی وزارت نے بتایا کہ تازہ ترین معلومات فراہم کرنے سے، اُن تقریباً تین لاکھ 90 ہزار ارکان کو فوری طور پر فائدہ ہوگا جن کی درخواستیں مختلف مراحل میں زیر التوا ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں