مغربی بنگال کے Birbhum ضلعے میں کوئلے کی ایک کان میں ہوئے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب آج صبح Bhadulia کوئلے کی کان میں دھماکہ کئے جانے کیلئے تیاریاں کی جارہی تھیں۔ زخمیوں کا Siuri ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس اِس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Site Admin | October 7, 2024 9:36 PM