مغربی بنگال کے جنوبی اضلاع کے کئی حصے سیلاب کے زد میں ہیں۔ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہاوڑہ، ہُگلی اور مغربی میدنی پور کا آج دورہ کیا۔ شدید بارش کی وجہ سے ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ دامودر ویلی کارپوریشن نے Maithan اور Panchet باندھ اور دُرگاپور بیراج سے پانی چھوڑا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ تمام اضلاع میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ x۱
Site Admin | September 18, 2024 10:17 PM