ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 6, 2024 3:25 PM

printer

مغربی بنگال میں کولکاتہ میں چھ جونیئر ڈاکٹروں نے غیرمعینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

مغربی بنگال میں کولکاتہ میں چھ جونیئر ڈاکٹروں نے غیرمعینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ وہ R.G Kar میڈیکل کالج آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں انصاف کی مانگ کررہے ہیں۔ جونیئر ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ مریضوں کیلئے طبی خدمات انجام دیتے ہوئے، اپنا احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک متوازی طریقے سے غیرمعینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹروں کی جانب سے حکومت کو پیش دس نکاتی مانگ پر کوئی کارروائی نہ کئے جانے کے بعد، ڈاکٹروں نے یہ بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں