ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 16, 2024 9:22 PM

printer

مغربی بنگال میں سرکاری اسکیم سے متعلق سائبر دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا گیا

مغربی بنگال میں سرکاری اسکیم سے متعلق سائبر دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 120 معاملے درج کیے جا چکے ہیں اور دھوکہ دہی کے ان معاملوں سے ایک ہزار 911 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ پولیس اس اسکیم کی چھان بین کر رہی ہے، جسے Tarun er Swapno کا نام دیا گیا ہے اور اس میں ریاستی بورڈ سے منظور شدہ اسکولوں کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو Tablets خریدنے کے لیے 10 ہزار روپے دیے گئے تھے۔خبروں کے مطابق مستفیدین کے بینک اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کے بجائے یہ دوسرے اکاؤنٹس میں جمع کی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں