ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:38 PM

printer

مغربی بنگال میں اپنے دس نکات پر مشتمل مطالبات کے ساتھ بھوک ہڑتال کر رہے جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ حمایت اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے سینئر ڈاکٹر، پیر کی صبح 6 بجے سے 48 گھنٹے تک کام نہیں کریں گے

مغربی بنگال میں اپنے دس نکات پر مشتمل مطالبات کے ساتھ بھوک ہڑتال کر رہے جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ حمایت اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے سینئر ڈاکٹر، پیر کی صبح 6 بجے سے 48 گھنٹے تک کام نہیں کریں گے۔ مغربی بنگال کے ڈاکٹروں کے مشترکہ پلیٹ فارم کی جانب سے ڈاکٹر Swarodyot مکھرجی نے اس بارے میں اطلاع دی۔ البتہ ہنگامی خدمات کو اِس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں