July 1, 2024 3:27 PM

printer

مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے: جے پی نڈا

BJP صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نڈا نے کہا کہ یہ بات اور بھی افسوسناک ہے کہ ترنمول کانگریس کے ارکانِ اسمبلی اور پارٹی کے کیڈر اِس حرکت کو صحیح ٹھہرا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خواہ یہ سندیش کھالی ہو، اتر دیناج پور ہو یا کوئی دوسرا مقام، ممتا سرکار کے دورِ حکومت میں مغربی بنگال خواتین کیلئے محفوظ نہیں ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں