ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 2, 2024 2:39 PM

printer

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان میں نئی دلی نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے مشورے میں وزارت نے ایران میں قیام پذیر بھارتیوں کو چوکس رہنے اور تہران میں واقع بھارتی سفارتخانے سے رابطے میں رہنے کو کہا ہے۔ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ وہ خطے میں بگڑتی سلامتی کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں