ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 28, 2024 2:43 PM

printer

معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے آج سے پورے ملک میں ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے

 

آج سے پورے ملک میں ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے۔ اِس کا مقصد عوامی زندگی میں دیانتداری کو فروغ دینا اور معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہے۔ مذکورہ ہفتے کا موضوع ہے’ملک کی خوشحالی کیلئے دیانتداری کا کلچر‘۔

حکمرانی اور سرکاری انتظامیہ میں اخلاقیات اور شفافیت کی ضرورت کے بارے میں اور زیادہ بیداری پیدا کرنے کی خاطر یہ دِن منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پر مختلف وزارتوں، محکموں، سرکاری ملکیت کے اداروں، بینکوں اور دیگر اداروں میں سرکاری اہلکاروں نے ویجیلنس ہفتے کے تعلق سے حلف لیا۔ مذکورہ ہفتے کے دوران غلط طور طریقوں کے خلاف بیداری پیدا کرنے کیلئے کئی پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا۔

ہر سال اُس ہفتے میں ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جاتا ہے، جس میں بھارت رتن سردار وللبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش آتا ہے۔x

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں