مصر کی راجدھانی قاہرہ کے شمال میں شرقیہ Governorate کے مقام پر کل دو ٹرینوں کی ٹکر میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہوگئے۔ مصر کی صحت کی وزارت کے مطابق، اس حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شرقیہ کے گورنر نے کہا کہ دونوں ٹرینوں سے سبھی مسافروں کو نکال لیا گیا ہے اور ریل لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت کو بحال کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔x
Site Admin | September 15, 2024 2:26 PM
مصر کی راجدھانی قاہرہ کے شمال میں شرقیہ گورنوریٹ کے مقام پر کل دو ٹرینوں کی ٹکر میں کم از کم تین افراد ہلاک اور اننچاس دیگر زخمی ہوگئے
