August 9, 2024 9:37 AM

printer

مصر، قطر اور امریکہ کے رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کو قطعی شکل دیں

مصر، قطر اور امریکہ کے رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کو قطعی شکل دیں۔ کَل رات ایک مشترکہ بیان میں تینوں ممالک نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ وہ دوحہ یا قاہرہ میں 15 اگست کو دوبارہ فوری بات چیت کا آغاز کریں تاکہ معاہدے سے متعلق سبھی بقیہ کمیوں کو پُر کیا جاسکے اور مزید بغیر کسی تاخیر کے اُس کا نفاذ ہوسکے۔

یہ خبریں ہماری ویب سائٹ: news on air.com slash urdu پر بھی دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں