ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 9, 2024 10:39 AM

printer

مشرق-وسطی ریلوے، چھٹھ پوجا تقریبات کے بعد مسافروں کی واپسی کیلئے اگلے پندرہ دن کے دوران 446 خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

مشرق-وسطی ریلوے چھٹھ پوجا تقریبات کے اختتام پر، بڑی تعداد میں مسافروں کی واپسی کیلئے اگلے پندرہ دن کے دوران 446 خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ یہ تین خصوصی ریل گاڑیاں بہار سے دیگر جگہوں کیلئے چلائی جائیں گی۔

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے تعلقات عامہ کے چیف آفیسر سرسوتی چندر نے بتایا کہ اِس بار پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے اس سال مزید 70 ریل گاڑیاں چلائی جارہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں