ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 9:19 PM

printer

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ IGI ہوائی اڈّے کے عہدیداران نے مطلع کیا کہ تقریباً 20 پروازوں کے راستے تبدیل کئے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سری نگر اور امرتسر جانے والی پروازوں کو بالکل بھی نہ دکھائی دینے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں