ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 22, 2024 3:13 PM

printer

مسقط میں بھارت کے سفارتخانے نے یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا

مسقط میں بھارت کے سفارتخانے نے یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا۔ انڈین اسکول مسقط کے اشتراک سے یوگ کے اِس پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف مکتبہ خیال کے 2 ہزار افراد نے اس میں حصہ لیا، جن میں ہندوستانی باشندے، اقامتی سفراء، سفارتی نمائندے، عمان کے شہری اور ہندوستانی اسکولوں کے طالب علم بھی شامل تھے۔ سفارتخانے نے اپریل 2024 میں دو مہینے طویل ”Marhaba Yoga: Health, Harmony and Healing“ کی شروعات کی تھی، جو آج کی اِس تقریب کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں