August 24, 2024 9:40 PM

printer

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں آج شام بارہمولہ ضلع کے Sopore میں Watergam علاقے میں بھارتی فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں آج شام بارہمولہ ضلع کے Sopore میں Watergam علاقے میں بھارتی فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ مستعد فوجی اہلکاروں نے اِس کا فوری جواب دیا اور اُن پر جوابی فائرنگ کی۔ دفاعی ذرائع کے مطابق آخری خبریں ملنے تک کارروائی جاری تھی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔