مرکزی حکومت نے پنجاب، اتراپرکھنڈ اور چھتیس گڑھ کے دیہی بلدیاتی اداروں کیلئے پندرھویں مالیاتی کمیشن کی 562 کروڑ روپئے سے زیادہ کی گرانٹ جاری کی ہیں۔ پنچایتی راج کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ پنچایتی راج اداروں اور دیہی بلدیاتی اداروں کو فراہم کی گئیں یہ گرانٹ زمینی سطح پر جمہوریت کو مستحکم کرنے میں ایک اہم رول ادا کرتی ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ سال 2024-25 کے دوران دیہی حکمرانی کو مضبوط کرنے کیلئے پنجاب کو 225 کروڑ روپئے سے زیادہ، چھتیس گڑھ کو 244 کروڑ روپئے سے زیادہ اور اتراکھنڈ کو 93 کروڑ روپئے سے زیادہ موصول ہوئے ہیں۔
Site Admin | February 18, 2025 9:48 PM
مرکز نے پنجاب، اتراکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں دیہی بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے کیلئے 562 کروڑ روپئے سے زیادہ کی گرانٹ جاری کی ہیں
