ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:43 AM

printer

مرکز نے پارلیمنٹ کے موجودہ اراکین اور سابق ارکان کی تنخواہ، یومیہ بھتہ اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفائی کیا ہے

مرکز نے پارلیمنٹ کے موجودہ اراکین اور سابق ارکان کی تنخواہ، یومیہ بھتہ اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفائی کیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ کو ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 24 ہزار کردیا گیا ہے۔ یومیہ بھتہ دو ہزار روپے سے بڑھاکر ڈھائی ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ارکان اور سابق ارکان کی ماہانہ پنشن میں بھی 25 ہزار روپے سے اضافہ کرکے اسے 31 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم اپریل 2023 سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں