مرکز نے نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مرکز اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki نے ریاست میں دیرپا امن کو فروغ دینے کی خاطر ایک سال کیلئے جنگ بندی کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنگ بندی میں توسیع کا یہ معاہدہ 8 ستمبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ x
Site Admin | September 4, 2024 10:20 PM
مرکز نے نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے
