مرکز نے عوامی شکایات سے نمٹنے کیلئے جامع رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ اس کا مقصد شکایتوں کے ازالہ کو وقت مدتی، قابل رسائی اور بامقصد بنانا ہے۔ پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے کہا کہ عوامی شکایت کے موثر ازالہ کیلئے رہنما خطوط کا مقصد، شہریوں کو بااختیار بنانا، عمل کو معمول کے مطابق بنانا، وسیع تر وضاحت پیدا کرنا اور عوامی شکایت کے ازالہ پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ شہری اپنی شکایات www.pgportal.gov پورٹل پر رجسٹر کرسکتے ہیں جو واحد ونڈو تجربے کے طور پر کام کرے گا۔
Site Admin | August 26, 2024 9:51 PM
مرکز نے عوامی شکایات سے نمٹنے کیلئے جامع رہنما خطوط جاری کئے ہیں
