ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 10:15 AM

printer

مرکز نے سرکاری ملازمین کیلئے یکساں پنشن اسکیم کو نوٹیفائی کیا ہے

مرکز نے کسان پنشن اسکیم، UPS کے نفاذ کو سرکاری طور پر نوٹیفائی کردیا ہے۔

حکومت نے گزشتہ سال اگست کے مہینے میں مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے قومی پنشن نظام NPS کے ایک متبادل کے طور پر یکساں پنشن اسکیم کو متعارف کرایا تھا۔ اس سے متعلق اسکیم، رواں سال کے ایک اپریل سے نافذہوگی۔

کَل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکساں پنشن اسکیم کا اطلاق مرکزی حکومت کے اُن ملازمین پر ہوگا جو قومی پنشن نظام کے تحت آتے ہیں اور جو اِسے NPS میں  ایک متبادل کے طور پر چنیں گے۔

مرکزی حکومت کے موجودہ یا مستقبل کے ملازمین کو اختیار ہوگا کہ وہ NPS کو UPS کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں