مرکز نے احتجاج کر رہے کسانوں کے مطالبات پر تبادلہ خیال کے لیے 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں اُن سے ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ محکمہئ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی جوائنٹ سکریٹری پریا رنجن کی قیادت میں مرکزی حکومت کے افسران کے ایک وفد نے بھوک ہڑتال کر رہے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلّیوال اور دیگر سے کَل شام ملاقات کی اور انھیں 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں بات چیت کی دعوت دی۔x
Site Admin | January 19, 2025 10:11 AM | Punjab Protest