ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 6, 2024 3:31 PM

printer

مرکزی کابینہ نے پانچ بھارتی زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے پانچ بھارتی زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔ یہ پانچ زبانیں ہیں، پالی،پراکِرت، آسامی، بنگالی اور مراٹھی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ بھاشا سمیتی کے چیئرمین چامو کرشنا شاستری نے حکومت کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کے اس فیصلے سے نوجوانوں کو اِن زبانوں میں تحریر کردہ کلاسیکی ادب کا مطالعہ کرنے میں مدد ملے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں