ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 3:43 PM

printer

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے امریکہ میں قائم جارج سوروس فاؤنڈیشن کے ساتھ کانگریس رہنماؤں کے مبینہ تعلقات پر آج سوال اٹھایا۔

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے امریکہ میں قائم George Soros Foundation کے ساتھ کانگریس رہنماؤں کے مبینہ تعلقات پر آج سوال اٹھایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ کانگریس کو اِس معاملے پر صفائی دینی چاہیئے اور اپنے رہنماؤں کی مبینہ ساز باز کے بارے میں وضاحت کرنی چاہیئے۔

اپوزیشن I.N.D.I.A بلاک کے ارکان پارلیمنٹ نے آج ایک سرکردہ بھارتی کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات کے معاملے پر پارلیمنٹ کمپلیکس میں احتجاج کیا۔ وہ اِس معاملے کی ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرائے جانے کی مانگ کررہے تھے۔ کانگریس، بائیں بازو کی پارٹیوں اور دیگر اِس احتجاج میں شامل ہوئے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں