ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 29, 2024 3:11 PM

printer

مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے صحتمند دِل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر دلّی میں ایک میراتھن کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

اقلیتوں کے امور اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے صحتمند دِل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں انڈیا گیٹ سے بھارت منڈپم تک تین کلومیٹر کی میراتھن کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

انہوں نے اِس موقع پر لوگوں پر زور دیا کہ وہ دِل کے صحتمند رہنے کو بڑھاوا دینے کیلئے کام کریں۔ ہر سال دِل کے امراض کے بارے میں بیداری بڑھانے اور دِل کو صحتمند رکھنے کو فروغ دینے کی خاطر 29 ستمبر کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں