ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 2:54 PM

printer

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ سرکار صحت کے شعبے کو کم خرچ اور زیادہ قابل رسائی بنانے کیلئے کام کررہی ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ سرکار  صحت کے شعبے کو کم خرچ اور زیادہ قابل رسائی بنانے کیلئے کام کررہی ہے۔ آج نئی دِلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا نے کہاکہ سال 2014 میں 387 میڈیکل کالج تھے، مگر ایک دہائی میں اِن کی تعداد دوگنا ہوکر 780 ہوگئی ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ آیوشمان بھارت پردھان منتری  جَن آروگیہ یوجنا دنیا میں سب سے بڑی طبی اسکیم کے طور پر اُبھری ہے۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ مذکورہ اسکیم کے تحت 12 کروڑ کنبوں کو پانچ لاکھ روپے کا صحت بیمہ مل رہا ہے اور اِسے 70 سال اور اِس سے زیادہ عمر کے لوگوں تک توسیع دی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں