ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:31 AM

printer

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلی میں Mycobacterium Tuberculosis کے دس ہزار Genome Sequencing کی تکمیل کا اعلان کیا ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلی میں Mycobacterium Tuberculosis کے دس ہزار Genome Sequencing کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے یہ اعلان کیا۔ ملک گیر سطح کے اس اقدام کا مقصد Genomics اور مصنوعی کا ذہانت کا استعمال کرکے TB کی بیماری میں ادویہ کے اثرات کا جائزہ لینا ہے۔ وزیر موصوف نے بتایاکہ حکومت کا مقصد 2030 تک ٹی بی سے نمٹنا اور 90 فیصد تک اس کے پھیلاؤ کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکومت کا مقصد 2025 تک بھارت کو ٹی بی یعنی تپ دِق سے پاک بنانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں