August 25, 2024 10:15 PM

printer

مرکزی وزیر چراغ پاسوان کو آج پھر سے پانچ سال کیلئے لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کا صدر چن لیا گیا

مرکزی وزیر چراغ پاسوان کو آج پھر سے پانچ سال کیلئے لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کا صدر چن لیا گیا۔ یہ فیصلہ، رانچی میں پارٹی کی قومی ایگزیکٹیو میٹنگ میں اتفاقِ رائے سے کیا گیا۔ چراغ پاسوان نے بتایا کہ میٹنگ میں ہریانہ، جموں کشمیر اور جھارکھنڈ میں آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ جناب پاسوان نے کہا کہ جھارکھنڈ میں پارٹی یا تو قومی اتحادی ساجھیدار BJP کے ساتھ یا اپنے طور پر چناؤ لڑ سکتی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں