مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی میں رخنہ اندازی کیلئے اپوزیشن پارٹیوں سے سوال کیا ہے۔ پارلیمنٹ کمپلیکس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب جوشی نے کہا کہ حکومت اُن معاملات پر بحث کیلئے تیار ہے، جن کی اجازت اسپیکر اور صدر نشیں نے دی ہے۔
Site Admin | November 28, 2024 3:03 PM