مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال کا تقاضہ ہے کہ اختراعی اقدامات اور مستحکم ساجھیداری اختیار کی جائے۔ وزیر دفاع نے ایرو انڈیا شو کے موقع پر آج بنگلورو میں دفاع کے وزراء کی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اُنہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ بین الاقوامی نظام اور امن کو کمزوری کی وجہ سے یقینی نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتے ہوئے تنازعات ہماری دنیا کو زیادہ غیر یقینی کی صورتحال والا مقام بنا رہے ہیں۔
Site Admin | February 11, 2025 3:07 PM
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال کا تقاضہ ہے کہ اختراعی اقدامات اور مستحکم ساجھیداری کی جائے۔
