ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 9:44 PM

printer

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO سے کہا ہے کہ وہ اپنی تحقیق وترقی کی کوششوں میں، اسٹارٹ اَپس کو شامل کرنے کے امکانات بھی دریافت کرے

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO سے کہا ہے کہ وہ اپنی تحقیق وترقی کی کوششوں میں، اسٹارٹ اَپس کو شامل کرنے کے امکانات بھی دریافت کرے۔ نئی دلّی میں آج تنظیم کے 67ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ اِس سے قابل قدر تبادلہ خیال کو فروغ حاصل ہوگا اور بھارت کے دفاع کے شعبے کو ایک موقع فراہم ہوگا کہ وہ اختراعی ٹیکنالوجیز تشکیل دے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں