ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2024 9:47 AM

printer

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کل نئی دلی میں 7ویں قومی سلامتی اسٹریٹیجک کانفرنس کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کل نئی دلی میں 7ویں قومی سلامتی اسٹریٹیجک کانفرنس کا افتتاح کیا۔

انھوں نے پولیس ڈائریکٹر جنرلز اور پولیس انسپکٹر جنرلز IGsP کانفرنس کی سفارشات کے ڈیش بورڈ کا بھی آغاز کیا۔ دو روزہ کانفرنس کے دوران، حکومت ریاستوں، مرکز کے انتظام والے علاقوں مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اعلی عہدیداروں اور مرکزی پولیس تنظیموں کے ساتھ قومی سلامتی کو درپیش ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے نقشِ راہ کا خاکہ تیار کرے گی۔

پورے ملک سے 750 سے زیادہ افسران اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں یہ کانفرنس فزیکل اور ورچوئل دونوں وسیلوں کو یکجا کرتے ہوئے ہائبرڈ فارمیٹ میں کی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں