مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ کَل نئی دلی کے گجرات بھون میں گجرات کے ڈانگ ضلع کے سنتوکبا ڈھولکیا ودیّہ مندر کے دیہی اور قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والے طلبا کے ساتھ تعلیم سے متعلق بات چیت کر رہے تھے۔ بات چیت کے دوران جناب شاہ نے اس بات کو اجاگر کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے آزادی کے بعد سے قبائلی برادری کو صحیح معنوں میں تسلیم کیا ہے اور انھیں صحیح پہچان دی ہے۔
Site Admin | February 22, 2025 10:57 AM | Amit Shah Gujrat
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔
