ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 9:32 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں گجرات میں پولیس، جیل، عدالتوں، مقدمہ اور فورینسک سے متعلق مختلف نئی شقوں کی موجودہ صورتحال اور اُن کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ جناب شاہ نے اجاگر کیا کہ تین نئے فوجداری قوانین کی روح FIR داخل کرنے کے بعد تین سال کے اندر انصاف دلانے کی شق میں موجود ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ گجرات سرکار کو چاہئے کہ وہ 30 اپریل 2025 تک تمام کمشنریوں میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کو یقینی بنائے اور جلد از جلد ریاست بھر میں بھی اِس کو نافذ کرے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں