مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، جو گجرات کے دورے پر ہیں، نے آج صبح احمدآباد میں 70 بستر والے گلوبل ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ وزیر موصوف احمدآباد میں گجرات لوک سیوا ٹرسٹ کے سالانہ فیسٹول میں بھی شرکت کریں گے۔ شام کو جناب شاہ BAPS اکشردھام کے گولڈن جوبلی فیسٹول میں شرکت کریں گے۔×
Site Admin | December 7, 2024 3:40 PM