ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں بہار، گجرات، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور کیرالہ۔

کمیٹی نے اکتوبر 2023 کے دوران سکّم ریاست میں تباہ کُن Glacial Lake Outburst Flood سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر بازآبادکاری اور تعمیر نو کے لیے 555 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔

مرکزی حکومت نے ریاست کے ڈیزاسٹر ریسپونڈ فنڈ کے تحت 28 ریاستوں کو 19 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کی ہے، جبکہ موجودہ مالی سال کے دوران State Disaster Mitigation Fund کے تحت 16 ریاستوں کو 3 ہزار 229 کروڑ روپے کی رقم جاری کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں