ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 17, 2024 9:23 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے بھارتی آئین محض ایک دستاویز نہیں بلکہ حاشیے پر رہ رہے افراد کی فلاح و بہبود اور ملک کی تعمیر کی خاطر ایک بنیادی تحریک ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے بھارتی آئین محض ایک دستاویز نہیں بلکہ حاشیے پر رہ رہے افراد کی فلاح و بہبود اور ملک کی تعمیر کی خاطر ایک بنیادی تحریک ہے۔ آج راجیہ سبھا میں بھارتی آئین کے شاندار 75 برس پر خصوصی بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ آئین نے ملک میں جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کیا ہے اور خون کا ایک بھی قطرہ بہائے بغیر اقتدار کی منتقلی کو یقینی بنایا ہے۔ بعد میں راجیہ سبھا کی کارروائی، کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں