ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 9:55 AM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات کی روک تھام سے متعلق قومی ہیلپ لائن MANAS 1933 کا آغازکیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات کی روک تھام سے متعلق قومی ہیلپ لائن MANAS 1933 کا آغازکیاہے۔ اِس کے ذریعے لوگ منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں جانکاری فراہم کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی نشے کی لت چھڑانے اور باز آبادکاری کیلئے دن رات منشیات کے کنٹرول سے متعلق قومی بیورو سے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر رجوع کرسکتے ہیں۔ جناب امت شاہ نے کَل شام نئی دلّی میں منشیات کی  روک تھام سے متعلق رابطہ مرکز کی ساتویں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں