ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 11, 2025 9:37 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی حفاظتی فورس BSF کو سرحدی گرڈ کو مضبوط کرکے اور جدید ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے ذریعے دراندازی کو بالکل ختم کرنے کی ہدایت دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی حفاظتی فورس BSF کو سرحدی گرڈ کو مضبوط کرکے اور جدید ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے ذریعے دراندازی کو بالکل ختم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جموں وکشمیر کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق نئی دلّی میں حالیہ اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں وزیر موصوف نے سکیورٹی سے متعلق سبھی ایجنسیوں کو چوکس رہنے کی بھی ہدایت دی اور اُن سے کہا کہ وہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فعال طور پر کام کرنا جاری رکھیں۔ جناب شاہ نے اِس بات پر بھی زور دیا کہ جموں وکشمیر میں Zero Terro Plan کیلئے پختہ اقدامات بھی کئے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کی مالی اعانت پر نظر رکھنا، منشیات اور دہشت گردی کے معاملات پر شکنجہ کسنا اور جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے مکمل ایکونظام کو تہس نہس کرنا مودی حکومت کی ترجیحات ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں