ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 1, 2024 9:47 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ BJP کی سربراہی والی مہایوتی مہاراشٹر میں اگلے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آئے گی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ BJP کی سربراہی والی مہایوتی مہاراشٹر میں اگلے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آئے گی۔ آج ممبئی میں ایک تقریب کے دوران، پارٹی ورکروں اور BJP کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے اُنہیں مایوس نہ ہونے، جائزوں پر توجہ دینے سے گریز کرنے اور آئندہ انتخابات میں پارٹی کی جیت کو یقینی بنانے کی ترغیب دی۔ انھوں نے یہ بھی اپیل کی کہ وہ مہاراشٹر BJP یونٹ کے ذریعے تیار کردہ انتخابی منصوبے کو نافذ کریں اور اِسے منڈل اور وارڈ سطح تک لے جائیں۔ جناب شاہ نے پارٹی ورکروں سے کہا کہ وہ ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد میں 10 فیصد اضافے کا نشانہ مقرر کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں