مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے چار رخی حکمتِ عملی اپنا رہی ہے، جس کیلئے کنورجنس، اشتراک، مواصلات اور صلاحیت سازی کو فروغ دیا جارہا ہے۔ وزیر داخلہ نئی دلّی میں سائبر سکیورٹی اور سائبر جرائم کے موضوع پر وزارتِ داخلہ کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔ x
Site Admin | February 11, 2025 3:43 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے چار رخی حکمتِ عملی اپنا رہی ہے
