مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر دیویندر کمار جوشی، لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل، مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن اور دیگر سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔ 2017 میں قائم ہوئی IDA ملک کے جزائر کی مجموعی ترقی پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔
Site Admin | January 3, 2025 9:31 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی
