ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 5, 2024 9:41 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ ریاستوں میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پیر کے روز ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ ریاستوں میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پیر کے روز ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ یہ میٹنگ نئی دلّی میں ہوگی اور اِس میں وزارت داخلہ کے سینئر عہدیداران اور سکیورٹی ایجنسیاں بھی شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں