ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 25, 2024 10:08 AM

printer

مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کی بہبود کے لیے بجٹ رقومات میں اضافے سے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے تئیں سرکار کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں خواتین کی بہبود اور انھیں بااختیار بنانے کی مد میں عام بجٹ میں تین لاکھ 30 ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ رقم گذشتہ مالی سال کے مقابلے 37 اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔ محترمہ انّا پورنا دیوی نے کہا کہ اس سے خواتین کو بااختیار بنانے کے تئیں سرکار کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں