ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 2:53 PM

printer

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے این ڈی آر ایف کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRF کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ NDRF نے قدرتی آفات اور دیگر مشکل صورتحال میں انسانی جانیں بچائی ہیں اور یہ شہریوں کے تحفظ کے حکومت کے عزم کی علامت بن گئی ہے۔ انہوں نے اُن شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے دوسروں کو بچانے کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں