مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر کے تین دن کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔
اپنے اِس دورے میں جناب امت شاہ متحدہ ہیڈکوارٹرس کی اہم جائزہ میٹنگ اور شری امرناتھ یاترا سے متعلق علیحدہ سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے اور جموں میں BJP کے ارکانِ اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔x