مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن ایک فروری کو مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ عام لوگوں کو توقع ہے کہ اس بجٹ میں مختلف شعبوں میں بہتری اور ترغیبات کو پیش کیا جائے گا۔ ساتھ ہی یہ بجٹ معیشت کو فروغ دینے والا اور عوام کیلئے راحت فراہم کرنے والا ثابت ہوگا۔ مرکزی بجٹ سے قبل لوگوں کی توقعات اور امیدوں کو جاننے کیلئے آکاشوانی نیوز نے مختلف علاقوں کے لوگوں سے گفتگو کی ہے۔ خواتین کو امید ہے کہ آٹا اور دال جیسے کچن کے سامان کو سستا کیا جائے گا۔ x
Site Admin | January 29, 2025 10:42 PM
مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن ایک فروری کو مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔
