ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 9:18 PM

printer

مرکزی وزارت صحت نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران چین میں سانس لینے میں دشواری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر آج نگراں گروپ کی ایک مشترکہ میٹنگ کی

مرکزی وزارت صحت نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران چین میں سانس لینے میں دشواری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر آج نگراں گروپ کی ایک مشترکہ میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ، نئی دلّی میں صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام دستیاب چینلوں کے ذریعے چین کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور عالمی صحت تنظیم WHO سے درخواست کی گی ہے کہ وہ صورتحال سے متعلق تازہ ترین جانکاری بروقت فراہم کرتا رہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں