September 9, 2024 9:18 PM

printer

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے۔ ایک نوجوان مرد، جو حال ہی ایک ایسے ملک کا سفر کرکے آیا ہے جہاں MPOX کے پھیلنے کی خبریں مل رہی ہیں، اُسے ایک مخصوص Tertiary درجے کے دیکھ بھال والے الگ تھلگ مقام پر رکھا گیا ہے۔ مریض صحت کے اعتبار سے مستحکم ہے اور اُسے کوئی باقاعدہ بیماری یا کوئی بھی پرانی بیماریاں نہیں ہیں۔وزارت نے کہا ہے کہ اِس کے اِس وقت بڑے پیمانے پر عوام میں پھیلنے کے خطرے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں